نماز کا سجدہ
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - وہ سجدہ جو کسی نماز میں ادا کیا جاہ (تعظیمی سجدے، سجدہ تلاوت وغیرہ کے مقابل)۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - وہ سجدہ جو کسی نماز میں ادا کیا جاہ (تعظیمی سجدے، سجدہ تلاوت وغیرہ کے مقابل)۔